خبریں

لخت جگر مرشد کریم حضرت شانی بابا کے دربار پر محفل نعت کا انعقاد

لخت جگر مرشد کریم حضرت سیّدنا غوث محمد المعروف شانی بابا رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک لطیف آباد حیدرآباد میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
صاحبزادہ فرقان غفران صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی
نائب امیر ابراہیم قادری
مرکزی مشیر عابد قادری
امیر لطیف آباد سید زاہد زیدی
اور ذاکرین نے بھرپور شرکت کی
بعد نماز جمعہ مزار غسل شریف ادا کیا گیا
محفل نعت و ذکر اللہ کی خصوصی محفل کا اہتمام بھی کیا گیا بعد محفل افطار اور لنگر سے حاضرین تواضع کی گئی
شعبہ نشرواشاعت
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد