خبریں

پتوکی میں جشن ولادت کے سلسلے میں محفل کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی پتوکی
جشنِ ولادت باسعادت مرشد کریم
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالیٰ پتوکی کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا
حمدو نعتؐ مناقب اور قصائد مرشدی معروف نعتؐ
خواں حضرات نے پیش فرمائے
نقابت محترم جناب عابدعلی قادری امیرپتوکی
نے نقابت کے فرائض انجام دیئے اور
حلقہ ذکر فاتحہ دعا کا اہتمام کیاگیا
آخرمیں رسمِ کیک اداکیگئی
شرکاء کیلئے لنگرکااہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان