خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی اور سماع فیصل آبادبسلسلہ سالانہ جشن ولادت کا ڈویژنل پروگرام آستانہ فیصل آباد پر انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی اور سماع فیصل آباد
بسلسلہ سالانہ جشن ولادت باسعادت مرشد برحق حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کا ڈویژنل پروگرام آستانہ فیصل آباد پر انعقاد کیا گیا
حمد باری تعالیٰ منصب قادری، صابر قادری
نقابت محمد افضال قادری، نسیم قادری
نعتؐ شریف
حنان قادری، احتشام گوھر، شیراز قادری،
منقبت غوث پاک عبدالعزیزقادری
قصیدہ مرشدی
عبدالمنان قادری، عبدالعزیز قادری
قوال غلام عباس غنچہ و ہمنواء

خصوصی شرکت و_اظہارخیال

محترم جناب راناجمشیدقادری امیر پنجاب
محترم جناب اطہر حسین بخاری امیرفیصل آباد ڈویژن

مہمان_گرامی

جناب ڈاکٹر جاوید اقبال مشیر نشرواشاعت پنجاب
جناب غلام فرید قادری مشیر مالیات پنجاب
جناب شیخ نوید احمد نائب ڈویژنل امیر
جناب چوھدری صلابت گجرقادری امیر سمندری
جناب صوفی اقبال قادری ۔امیر کمالیہ
جناب رضوان قادری۔ امیر سرگودھا
جناب رفیق قادری۔ امیر ساھیوال
جناب نثار قادری۔امیر چنیوٹ
جناب غلام مرتضیٰ نائب امیر ٹوبہ
اور تمام ڈویژنل علاقائی زمّہ داران و سرفروش ذاکرین نے محفل میں بھرپورانداز میں شرکت فرمائی
اجازت ذکرقلب
محترم جناب حاجی محمد اویس قادری
دعاٸے خیر جناب محمد شفیق قادری
محفل پاک کے اختتام پر ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور ملکی سلامتی اور فلسطین کے لیے خصوصی دعاٸیں کی گٸیں
آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گٸی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان


فیصل آباد