خبریں

جشن ولادت کے سلسلے میں محفل گجرانوالہ کے استانے پر انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
جشن ولادت مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی کی نسبت سے محفل گوجرانوالہ آروپ آستانہ میں منعقد کیگئی

خصوصی_شرکت

محترم جناب محمد فاروق قادری امیر لاہور ڈویژن
نے فرمائی اور ذاکرین سے اپنے خیالات کااِظہار بھی فرمایا ذاکرین نے محفل میں بھرپورشرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان

کی تقریب میں شریک ہوئے