خبریں

جشن ولادت کے سلسلے میں میرپور خاص استانے پر محفل کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
جشن ولادت باسعادت مرشد کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
25 نومبر کی نسبت سے آستانہ میرپورخاص میں پروگرام منعقد کیا گیا

خصوصی_شرکت

محترم جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ
نے فرمائی
پروگرام کا آغاز حمد باری تعالی سے کیا گیا
محترم جناب اعجاز قادری امیر میرپورخاص کی سرپرستی میں محفل منعقد کی گئی
نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں نعتوں کے گلدستہء عقیدت مناقب اور بارگاہ مرشد کریم مدظلہ العالی کی شان میں قصائد کے نظرانے پیش فرمائے #ذکرحلقہ کے فرائض امیر سندھ محمد فیصل قادری نے ادا فرمائے آخر میں امیر سندھ محمد فیصل قادری نائب امیر سرفراز احمد شیخ محفل درودشریف کے انچارج خیرالدین قادری نے رسمِ کیک ادا فرمائی
دعا خیر پر محفل کا اختتام فرمایاگیا اور لنگر پیش کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
میرپورخاص