خبریں

گجرات کے آستانے سالانہ جشن شاھی کا انعقاد



-سالانہ جشنِ ولایت مرشدِ پاک (جشنِ شاھی)

  • ماہانہ گیارویں شریف
    اور
  • ماہانہ پندرہویں شریف

کے سلسلے میں محفلِ ذکرو نعت منعقد کی گئی.
جس کے سلسلے میں افطاری کا اہتمام کیا گیا.
محفل میں علاقہ کے لوگوں اور ذاکرین نےبھرپور شرکت فرمائی اور
نئے دوستوں کو ذکرِقلب کا اذن دیا گیا .
ذکرِ قلب کے فضائل و برکات گجرات کے سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب نے بیان فرمائے اور
ذکرِ قلب کی اجازت گجرات کے امیر جناب بابا جی اصغر صاحب نے دی.
*عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام گجرات