خبریں

حضرت علی مشکل کشاشیرخداؐ کی نسبت سے محفل پاک کا انعقاد انجمن ہٰذا راولپنڈی کے زیر اہتمام جناب رضوان قادری کی رہائش گاہ پر کیاگیا


محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
#جشن_مولودکعبہ
#حضرت_علی_مشکل_کشا_شیرخداؐ
کی نسبت سے محفل پاک کا انعقاد
انجمن ہٰذا راولپنڈی کے زیر اہتمام
جناب رضوان قادری کی رہائش گاہ پر
کیاگیا
#خصوصی_شرکت
محترم جناب علامہ مولانا سعید احمد قادری
سابقہ مرکزی امیر اور ذاکرین کی کثیر تعداد نے محفل میں شرکت فرمائی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان