خبریں

اِظہارِ تعزیت سماجی رہنما عبدالستّار ایدھی(مرحوم)کی زوجہ محترمہ بلقیس ایدھی کے انتقال پر صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی(سرپرست انجمن ہٰذا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اِظہارِ تعزیت
سماجی رہنما عبدالستّار ایدھی(مرحوم)کی زوجہ محترمہ بلقیس ایدھی کے انتقال پر
صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی(سرپرست انجمن ہٰذا)اور صاحبزادگان مرشد کریم کی جانب سے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار

عبدالستار ایدھی صاحب کےبعد بلقیس ایدھی کی وفات پاکستان فلاحی کام کرنے والے ایک اور تناور درخت سے محروم ہوگیا مرحوم بلقیس ایدھی نے ہر مشکل وقت میں عبدالستار ایدھی صاحب کا ساتھ دیا اور ان کی دست بازو بنیں رہیں پاکستان انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا دعاگو ہیں اللّہ پاک عبدالستّار ایدھی صاحب اور بلقیس ایدھی صاحبہ کی مغفرت فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمنِ سرفروشانِ اسلام پاکستان