خبریں

بسالی (راولپنڈی)میں محفل نعت کا انعقاد

ختم قل شریف محفل نعت وذکرالہی

بسالی محترم چوہدری مظہرقادری کے والدمحترم چوہدری محمدرشیدمرحوم کے ایصال ثواب کی محفل قل شریف منعقد فرمائی گئی

خصوصی شرکت و_خطاب

حضرت علامہ مولانا سعید احمدقادری سابق مرکزی امیر انجمن ہذا نے روحانی و نورانی خطاب فرمایا اور دعا بھی فرمائی محترم اسرار الحسن قادری امیر بسالی انجمن ہذا نے ذاکرین کے ہمراہ قل شریف کی محفل میں شرکت فرمائی
فضائل ذکراللہ بیان فرمائے گئے اور نئے لوگوں کو اجازت ذکرقلب عطا فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان