خبریں

مرکزی و صوبائی امیران و اراکین کابینہ کا اِظہارِ افسوس


مرکزی و صوبائی امیران و اراکین کابینہ کا اِظہارِ افسوس
منظورِنظرمرشدکریم
سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
سابقہ امیرکراچی صوبائی و مرکزی رہنما محترم جناب سیدنویدالحق قادری
(محترمہ مسرّت باجی کے خاوند)کے انتقال پرانجمن ہٰذاکے مرکزی و صوبائی امیران و اراکین کابینہ کی جانب سے انتہائی دکھ اور افسوس سیّد نویدالحق قادری کی مشن کیلئے اندرونِ اور بیرونِ ملک خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں
دعاگو ہیں اللّہ کریم نبی کریمﷺ کے طفیل مرشد کے کرم سے نوید بھائی کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین
ملک بھر کے آستانوں پر محافل درودشریف میں نوید بھائی کی درجات بلندی کی دعاؤں کا اہتمام کیاجائے
حاجی یونس جمال مرکزی امیر و اراکین مرکزی کابینہ
محمد فیصل قادری
امیرسندھ و اراکین سندھ کابینہ
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان