خبریں

چئرمین انٹر فیتھ کونسل جناب راؤ ناصر علی جہانگیر کے انتقال پراظہار افسوس.

انّالِلّہِ وٙ انّا اِلٙیہِ رٙاجِعُونٙ
اظہار تعزیت
افسوس ناک خبر
جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی (سرپرست انجمن ہٰذا)
جناب صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوہرشاہی نے
معروف اسلامک اسکالر ٹی وی ہوسٹ اور چئرمین انٹر فیتھ کونسل
جناب راؤ ناصر علی جہانگیر کے انتقال پراظہار افسوس فرمایا اور تعزیت فرمائی
اللّہ بخشش و مغفرت فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان