خبریں

پتوکی کے ذیر انعقاد جماب ارشاد مقبول قادری صاحب کی رہائش گاہ پر محفل میلاد و ذکر اللہ بسلسلہ ختم چہلم ایصال


عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پتوکی کے ذیر انعقاد
جماب ارشاد مقبول قادری صاحب کی رہائش گاہ پر محفل میلاد و ذکر اللہ بسلسلہ ختم چہلم ایصال ثواب والد محترم محمد ارشاد مقبول قادری صاحب کا انعقاد کیا گیا
محفل کا باقاعدہ آغاز عابد علی قادری صاحب نے کیا
جس میں تلاوت قرآن پاک
حمد شریف اور نعت خوانی کے بعد محترم جناب ذوالفقار احمد قادری نے نقابت کی
علاقے علماء اہلسنت والجماعت ضلع قصور کے صدر علامہ محمد سجاد فاروق اظہر صاحب نے شرکت کی
جس میں خصوصی خطاب
مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے ختم نبوت، حضرت مولا حسین علیہ السلام کی ولادت اور ختم چہلم پر گفتگو کی اور محفلِ کے اختتام پر ذکر قلب کی لوگوں کو اجازت دی اور ذکر قلب کا حلقہ قائم کیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹرڈ