خبریں

ماہانہ پندرھویں شریف المرکز کوٹری انعقاد پذیر

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

ماہانہ پندرھویں شریف

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی

اللّٰہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشورو کوٹری
میں مذہبی عقیدت و احترام سے منعقد کی گئی

خصوصی_شرکت

صاحبزادگان مرشدکریم نورنظرلخت_جگر

صاحبزادہ حاجی مدثرریاض احمدگوھرشاھی

محترم جناب صاحبزادہ فرقان غفران_گوھرشاھی

جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
جناب حافظ ساجدقادری نگراں امیرکراچی
جناب ملک ممتازقادری امیرحیدرآباد
جناب جلال الدّین قادری امیر جامشورو
کے علاوہ علاقائی امیران و ذاکرین اور
عوام النّاس نے بھرپور شرکت فرمائی

نظامت

محترم جناب اسلام الدّین قادری
محترم جناب ڈاکٹرانوراقبال صدیقی
سابقہ امیرکراچی

نعتؐ_خواں

*جناب غلام مُصطفٰی قادری جناب جلال الدّین قادری جناب فیضان قادری جناب افضل قادری جناب رشید چشتی جناب ریاض قادری جناب فرحان قادری جناب احمدقادری جناب نوید قادری و دیگر حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں نعتؐ شریف منقبت مولاعلیؐ منقبت غوث پاک اور قصائد مرشدی پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی

محفل کا باقائدہ آغاز بعد نمازِ عصر تلاوت قرآن پاک اور حمد باری تعالٰی سے فرمایا گیا محفل درود شریف منعقد کیگئی کجائی شریف محترم ملک ممتاز قادری امیر حیدرآباد اور دعا جامع مسجدغوثیہ(دربارگوھرشاھی) کے پیش امام محترم جناب بابایونس قادری نے فرمائی

امیرحلقہِ_ذکرِ

عزّت مآب صاحبزادہ مرشد
حاجی مدثر ریاض احمدگوھرشاھی

دربار مرشدکریم پر حاضری اور نمازِ مغرب باجماعت ادا کیگئی آخر میں لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان