خبریں

ماہانہ گیارہویں شریف کا اور جشنِ ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام کے سلسلے میں پروگرام منعقد


آستانہ عالیہ دادو میں ماہانہ گیارہویں شریف کا اور جشنِ ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام کے سلسلے میں پروگرام منعقد ہوا۔
جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا سید شبیر احمد شاہ نے کیا، اور امیر دادو کامران ملک نے کیا۔
اس موقع پر ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو