خبریں

مزارشریف محمدطارق شاہ شہید ایئرپورٹ قبرستان ملیرخصوصی شرکت۔۔


چادرشریف مزارشریف
محمدطارق شاہ شہیدرحمت اللّہ
ایئرپورٹ قبرستان ملیرخصوصی شرکت چادر شریف
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
سینئرز ذاکرین نے شرکت فرمائی اور مزار پر
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی کی محفل ترتیب دی گئی فاتحہ خوانی اور دعا ئے خیر فرمائی گئی
بعد نمازِ عشاء شہید طارق شاہ رحمت اللّہ علیہ کی رہائشگاہ طارق ولاز نفیس بینگلوز جناح اسکوائر ملیر میں
عظیم الشان محفل منعقد کیجائیگی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان