خبریں

عشرہ تحفظ ختمِ نبوّتؐ محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی محترم جناب حافظ وسیم صاحب کی رہائشگاہ الریاض زون ملیر معین آباد پر منعقد کیگئ

عشرہ تحفظ ختمِ نبوّتؐ محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی محترم جناب حافظ وسیم صاحب کی رہائشگاہ الریاض زون ملیر معین آباد پر منعقد کیگئی خصوصی شرکت و خطابجناب عبدالحسیب قادری رابطہ انچارج صوبہ سندھمحترم جناب حافظ ساجد قادری نگراں امیر کراچی ڈویژنمقررمحترم جناب عبدالستّارقادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹمشہور و معروف نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ خاتم النبیینؐ میں کلام پیش فرمائےحلقہ ذکرمحترم جناب مبین الدّین قادری نے حلقہ ذکر منقعد فرمانے کے فرائض سر انجام دیئےمحفل کے آخر میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کیاگیامحترم جناب جمال قادری نے فاتحہ اورمحترم جناب حافظ ساجد قادری نے دعا فرمائیمحترم جناب ناصر قادری نے محفل میں موجود نئے لوگوں کو اجازتِ ذکرقلب عطافرمائی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن