خبریں

علامہ اہل سنت جناب خادم حسین رضوی صاحب کے انتقال پر صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوہر شاہی کا اظہار افسوس۔

علامہ اہل سنت جناب خادم حسین رضوی صاحب کے انتقال پر صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوہر شاہی کا اظہار افسوس۔
علامہ خادم حسین رضوی اہل سنت کے بہترین ترجمان تھے۔ اللہ انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکی تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے کی گئی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔