خبریں

16/11/2020
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
جشنِ ولادت باسعادت
ڈسٹرکٹ سینٹر لیاقت آباد زون
آستانہ پر منعقد کیاگیا
بعد نماز مغرب محفل درودؐشریف کے بعد
حمد باری تعالٰی اور نعتِ رسولِ مقبولؐ
اور قصائد مرشد کا نظرانہ پیش کیا گیا
محترم جناب سلمان قادری (سابقہ امیر کراچی)
محترم جناب حافظ ساجد قادری (نشرواشاعت)
محترم جناب ذاکر قریشی(امیر ڈسٹرکٹ سینٹر )
محترم جناب انجم قادری(نائب امیر ڈسٹرکٹ سینٹر)
محترم جناب جاوید قادری (پروگرام انچارج کراچی ڈویژن)
محترم جناب قاسم عباس (کمپیئر کراچی ڈویژن)
کراچی ڈویژن کیبنیٹ کے اراکین اور ذاکرین نے شرکت فرمائی ذکرِ حلقہ منعقد کیاگیا اور
ولادت مرشد کریم کا کیک کاٹا گیا
فائحہ اور دعا کے بعد شرکاءِ محفل کیلئے
لنگر کا اہتمام کیاگیا
حافظ ساجد قادری نے اپنے خطاب میں ذکرِ الٰہی کے فضائل بیان فرمائے