خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض نہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء پاشا قاضی کی بہن کے انتقال پر اظہارِ تعزیت۔۔


صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوہرشاہی کی
درگاہ چھتن شاہ بخاری پر حاضری اور درگاہ کے سجادہ نشین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء پاشا قاضی کی بہن کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعا اس موقع پر
حاجی ملک یونس جمال(نائب مرکزی امیر انجمن ہٰذا) محترم احسان علی چانڈیو محترم ایّوب بیگ محترم دانش راجپوت دیگر ذاکرین بھی موجودہیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ