اقتباسات

روانگی امام حسین علیہ السلام۔

روانگی امام حسین علیہ السلام

وہ دن جس دن وارث کعبہ کعبہ سے کربلا کے لیے روانہ ہوئے تا کہ بیت اللّہ میں خون نہ بہے،
وہ کیا وقت ہو گا جب فرزند مولا علی علیہ السّلام نے احرام کھولے ہونگے وہ کیا وقت ہو گا جب غازی عباس علیہ السّلام کے ہوتے ہوئے بھی مولا پاک نے حج کو عمرہ میں تبدیل کیا ہو گا۔

چلےاپنے تمام ساتھی لیے کربلا چلے
جانِ بتول ع قلب شہ لا فتٰی چلے
کعبے کے آس پاس یہ کرتے بکا چلے

اے بیتِ کردگار شہادت قریب ہے
یہ آخری طواف حسینِ غریب ہے ۔