خبریںسالانہ پروگرامز

سالانہ عظیم الشان جشنِ شاہی محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی المرکز کوٹری میں انعقاد

سالانہ عظیم الشان جشنِ شاہی
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
جامع مسجد غوثیہ متصل دربار سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالٰی پر
مذہبی جوش جذبے اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ کرونا پالیسی کی ایس او پیز پر مکمل عمل در آمد کے ساتھ منعقد کیگئی
خصوصی خطاب
صاحبزادہ مرشد کریم
محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی
خصوصی شرکت
صاحبزادہ مرشد کریم
محترم جناب حاجی مدثر ریاض احمدگوہرشاہی
شعلہ بیاں مقرین مشہور و معروف نعتؐ خواں اور قصیدہ خواں حضرات مرکزی و صوبائی امیران و زمّہ داران ذاکرین و ذاکرات اور عوام النّاس کی شرکت
دو روزہ عرس و جشنِ شاہی کی تقریب میں
14 رمضان المبارک کو بعد عشاء
ملک کے مشہور قوال
محترم جناب راشد و ہمنواں نے محفل سماع پیش فرمائی
رات 1 بجے دربار مرشد سلطان الفقر
حضرت سیّدنا ریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالٰی
کے غسل شریف کی تقریب منعقد کیگئی
غسل شریف کی تقریب میں
محترم جناب صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ حمادریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ مدثر ریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب مزمل طلعت محمودگوہرشاہی
محترم جناب طلحہ طلعت محمودگوہرشاہی
محترم جناب روباز طلعت محمودگوہرشاہی
اور مرکزی بزرگ سینئرز ذاکرین و زمّہ داران نے خصوصی شرکت فرمائی بعد از غسل شریف عوام النّاس نے دربار پر حاضری کا شرف حاصل فرمایا دعا خیر کیگئی
دوسرے دِن نمازِ عصر کی جماعت کے بعد جامع مسجد غوثیہ میں حمد و نعتؐ منقبت اور قصائد مرشد ذکر اِلٰہی کا سلسلہ مغرب تک جاری رہا
محفل درودشریف اور خصوصی دعا مرشد منعقد کیگئی
مسجد کے صحن میں وسیع و عریض فرش پر ہزاروں افراد کی افطاری کا اہتمام کیا گیا ٹھنڈے پانی کی سبیل اور شربت کا اہتمام کیاگیا بعد افطاری
نماز مغرب با جماعت ادا کیگئی
اور وسیع پیمانے پر لنگر عام کا اہتمام کیاگیا
فیضانِ اولیاء جاری رہیے گا فیضانِ گوہر جاری رہیے گا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
(نشرواشاعت سندھ)