پریس/میڈیانیوز چینلز

پریس کانفرنس رحمانی مسجد شاہی بازار(ٹنڈوالہیار) امیر سندھ حاجی یاسین مغل۔۔

پریس کانفرنس
رحمانی مسجد شاہی بازار(ٹنڈوالہیار) میں مذہبی و مسلکی منافرت کا انتشار پھیلانے کی ناکام کوشش
انجمن ہٰذا کےکارکنان میں غم و غصّے کی لہر
ہم مذہبی و مسلکی منافرت پھیلانے والوں کیلئے حکام بالا ٹنڈوالہیار کی انتظامیہ ڈی سی صاحب ؛ دیگر حساس ادارے؛ ایس پی صاحب اور وزیرِاعلٰی سندھ ؛ وزیرِ اعظم پاکستان
سپریم کورٹ؛ ہائی کورٹ کے ججز صاحبان ؛ چیف آف آرمی اسٹاف و دیگر ایجنسیوں سے گزارش کرتاہوں ہمارے ملک پاکستان کے ویسے ہی حالات کرونا کی وجہ سے خراب ہیں اور اب مذہبی و مسلکی انتشار جھوٹ پر مبنی الزامات کا بیج بونے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے
محترم جناب حاجی یاسین مغل(امیر سندھ انجمن ہٰذا)
محترم جناب سیّد فرزند علی شاہ(سینیئر کارکن ٹنڈوالٰہیار)
محترم جناب اسلم شاہ (تنظیمی امور مشیر)
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان (نشرواشاعت سندھ)