خبریں

تحفظ عقیدہ ختم نبوتؐ ماہانہ گیارہویں شریف کے حوالے سے محفل جناب ستار صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد


محفل نعتؐ و ذکرِالٰہی
بسلسلہ تحفظ عقیدہ ختم نبوتؐ
ماہانہ گیارہویں شریف
عرس داتاگنج بخش رح
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام
جناب ستارالحق قادری صاحب کی رہائش گاہ پرمحفل منعقد کی گٸی۔
انجمن ہٰذا کے سابقہ اور موجودہ زمّہ داران کارکنان و عوام النّاس نے محفل میں شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ