خبریں

دادو کی جانب سے ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام منعقد ہوا۔


انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو
کی جانب سے ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں خصوصی خطاب امیر دادو کامران ملک نے کیا۔ اس موقع پر نائب امیر دادو غلام رسول سولنگی مشیر مالیات نظام الدین چنہ نشرو اشاعت بشیر احمد چانڈیو اور دیگر ذاکرین نے شرکت کی۔