خبریں

محفل نعت و ذکر الہی کی محفل درگاہ حضرت سیدنا چتن شاہ بخاری پر منعقد کیا گیا

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
نو رجب جشن ولادت شہزادہ علی اصغر اور دس رجب جشن ولادت حضرت امام محمد تقی رضی اللہ تعالی عنہا کے سلسلے میں محفل نعت و ذکر الہی کی محفل درگاہ حضرت سیدنا چتن شاہ بخاری پر منعقد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت دانش محمود نائب امیر حیدرآباد نہ کی۔شفیق قادری اور حسن گوہر نے نعت پیش کی ۔ امیر علاقہ ایوب بیگ صاحب ۔احمد سعید صاحب نائب امیر علاقہ اور حاجی امام الدین لالہ نے کیک کاٹا محفل کی آخر میں ذکر الہی کی محفل ترتیب دی گئی