خبریں

11 مارچ قبلہ امی جی حضور کی جشن ولادت کا دن

پیکر صبر وفاتجھ پرسلام
ماں امینہ باوفا تجھ پرسلام

11مارچ جشنِ ولادت قبلہ امّی جی حضور رح

زوجہ محترمہ مرشدکریم سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالٰی سرفروشوں کی ماں قبلہ امّی جی حضور رحمت اللّہ علیہ کی ولادت باسعادت تمام صاحبزادگان اہلِ خانہ مرشدکریم اور ذاکرین و ذاکرات کو مبارک ہو

ماں تیری دعاتیراسایا ساتھ رہے
گوھرشاھی کا یہ گھرانہ صدا آباد رہے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان