خبریں

مرکزی و صوبائی امیران کا دورہ کراچی اجلاس سے خطابات

مرکزی و صوبائی امیران کا دورہ کراچی اجلاس سے خطابات
جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
جناب دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت و مالیات
جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ
جناب عبدالحسیب قادری رابطہ کمیٹی سندھ نے اجلاس میں شرکت فرمائی رمضان المبارک جشنِ شاھی مرکزی اعتکاف جامع مسجد غوثیہ دربارِ گوھرشاھی مدظلہ العالٰی کوٹری شریف اور تنظیمی معاملات کے حوالے سے شاہ فیصل آستانہ کراچی میں زون انچارج زمّہ داران اور انکی کیبنیٹ سے مرکزی و صوبائی امیران اور کراچی ڈویژن کے امیر نے گفتگو فرمائی اور زون امیران کے سوالات کےجوابات ادافرمائے

جناب حافظ ساجد قادری امیر کراچی و اراکین کراچی ڈویژن نے مرکزی و صوبائی امیران کا کراچی آمد پر خیرمقدم فرمایا اور پرجوش انداز میں نعروں کی گونج سے خطابات کیلئے مدعو فرمایا
قبلہ امّی جی حضور رح کی ولادت باسعادت کی نسبت سے قصیدہ مرشدکریم پر رسمِ کیک ادا فرمائی گئی

ہر سال کی طرح اِس سال بھی رمضان المبارک کی چاند رات سے 10 روزہ تراویح کااہتمام شاہ فیصل آستانہ میں کیاجائیگا اور تقریب تکمیلِ قرآن منعقد کیجائیگی تمام ذاکرین ان پروگرام میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں حافظ ساجد قادری امیر کراچی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان