خبریں

صوبہ پنجاب کے امیر رانا جمشید صاحب کی رہائش گاہ پر جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد ۔


عالمی روحانی تحریک۔
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام رانا جمشید قادری صاحب کی رہائش گاہ پر جشن عید میلاد النبی صلى الله عليه واله وسلم کے سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی جس میں
*نقابت۔
سید اطہر حسین بخاری، محمد افضال قادری
*حمد۔
غلام فرید قادری
*نعت۔
اذن گوھر، اُسامہ چشتی، محمد سفیان قادری، محمود گوھر، شاھد میراں،
عبدالمنان قادری، محمد ناصر قادری،
*اجازت ذکر قلب۔
حاجی محمد اویس قادری

  • منقبت
    محمد صابر قادری
    *حلقہ ذکر۔
    حاجی محمد سلیم قادری
    *درودوسلام۔
    محمد صابر قادری
    *خصوصی شرکت-
    فیض احمد چشتی صاحب (نوابانوالہ)
  • محفل کے اختتام پر لخت جگر مرشد پاک صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا- ملک پاکستان اور بیماروں کے لیے خصوصی دعا کی گٸی اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گٸی۔