خبریں

فیصل آباد کے زیر اہتمام ملک نذیر صاحب کی فیکٹری ہماء ٹیکسٹاٸل میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام ملک نذیر صاحب کی فیکٹری ہماء ٹیکسٹاٸل میں جشن عید میلاد النبی صلى الله عليه واله وسلم کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی جس میں
*نقابت۔
عثمان مقصودی، محمد افضال قادری
*حمد۔
محمد ناصر قادری
*نعت۔
محمد سلیمان قادری، محمد سفیان قادری، افسر علی قادری،
عبدالمنان قادری
*خطاب۔
حافظ محمد علی رضا صاحب
قاری محمد عابد قادری صاحب

  • منقبت قصیدہ۔
    عبدالمنان قادری
    *حلقہ ذکر۔
    محمد افضال قادری
    *درودوسلام۔
    محمد ناصر قادری
  • دعاۓ خیر۔
    قاری محمد عابد قادری صاحب
    محفل پاک میں فیکٹری کے تمام ورکرز کے علاوہ عام لوگوں نے بھی شرکت کی، ملک پاکستان، بیماروں کے لیے خصوصی دعا کی گٸی اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گٸی۔