خبریں

امیر سندھ کا ٹنڈوالھیار کا دورہ


محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
ماہانہ گیارھویں شریف آستانہ عالیہ ٹنڈوالٰہیار میں بروز جمعہ بعد محفل درودشریفؐ منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم جناب حاجی یاسین مغل سابق امیر سندھ
محترم جناب گُل حسن قادری سابق امیرٹھٹھّہ
محترم جناب حنیف قادری سابقہ امیر ٹنڈوالٰہیار کے علاوہ مہمانانِ گرامی اور زمّہ داران و ذاکرین اور عوام الناس نے بھرپور شرکت فرمائی
نقابت
حاجی یاسین مغل سابقہ امیرسندھ
خطاب حنیف قادری
حلقہ ذکر محمدفیصل قادری امیر سندھ
دعا گل حسن قادری نے پیش فرمائی اور معروف نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں نعتؐ شریف کے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے منقبت مولاعلیؓ و منقبت غوث پاک رح پیش فرمائی گئیں صلاة السلام پر محفل کا اختتام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اِسلام(رجسٹرڈ)پاکستان