خبریں

امیر سندھ کا ٹھٹھہ کا دورہ

دورہ جامع مسجد بخاری ٹھٹھّہ شہرسندھ
محترم جناب محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم جناب گُل حسن قادری سابق امیرٹھٹھّہ نے بروزجمعہ بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد بخاری ٹھٹھّہ شہر کا دورہ فرمایا
محترم جناب جاوید قادری امیرٹھٹھّہ اور ذاکرین سے ملاقات فرمائی رمضان المبارک میں ہونے والے مرکزی پروگرام اور اعتکاف کے حوالے سے امیرسندھ نے ذاکرین سے گفتگو فرمائی اور دیگر تنظیمی اموّر پر تبادلہ خیال کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اِسلام(رجسٹرڈ)پاکستان