خبریں

حضرت شانی بابا رح کے عرس مبارک کے سلسلہ میں محفل فیصل اباد کے استانے پرمنعقد

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی فیصل آباد
کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ فیصل آباد میں
حضرت شانی بابا رح کے عرس مبارک کے سلسلہ میں محفل منعقد فرمائی گئی
مناجات حاجی محمد اصغر قادری
خصوصی دعا محمد شفیق قادری
نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
معیز قادری، عبدالعزیز قادری
قصیدہ مرشد پاک محمد بشیر قادری
حلقۂ ذکر اللّٰہ محترم رانا جمشید قادری امیرپنجاب
دعائے خیر محترم اطہر حسین بخاری
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امّہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان