خبریں

جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلے میں محفل جناب احمد سعید صاحب کے گھر انعقاد پذیر ۔۔


عظیم الشان محفلِ نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی بسلسلہ
جشنِ گیارویں شریف
سیّدناشیخ عبدالقادرجیلانی رح
جشنِ ولادت مرشدکریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
محترم جناب احمد سعید(بنیادی رکن) کی رہائشگاہ پر حیدر آباد پروگرام کمیٹی کی جانب سے منعقد کی گئی
ناصر احمدخان امیرحیدرآباد سٹی
سیّد زاہد علی زیدی امیرلطیف آباد
عامر قادری نائب امیر حیدرآباد زون

مشہور و معروف نعتؐ خواں
غلام مصطفٰی قادری افضال قادری شفیق قادری محمدغفران قادری اور شریف میمن صاحبان نے نعتؐ شریف کے نظرانے بارگاہِ رسالتؐ میں پیش فرمائے
نظامت
مدثر قادری
اور امیرحلقہ کے فرائض شریف میمن قادری نے ادا فرمائے
ذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان