اقتباسات

عشقِ مُصطفٰیؐ ایک انمول دولت ہے.

فرمان سلطان الفقر
حضرت سیّدنا ریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالیٰ

عشقِ مُصطفٰیؐ ایک انمول دولت ہے
جو ان خوش نصیبوں کو حاصل ہوتی ہےجو
ذکرِ اللّٰہ اور ذکرِ مُصطفٰیؐ میں مشغول رہتے ہیں

اپنی جوانیوں کو سیاست اور فرقہ واریت کے
بجائے اللّٰہ کی راہ میں قربان کریں