اقتباسات

حرم مولائے کائنات 2022 کے جشن کی تیاریاں مکمل تصویری مناظر۔

حرم مولائے کائنات 2022 کے جشن کی تیاریاں مکمل تصویری مناظر
عَلِیؑ اِمَامِ مَنَسْتُ وْ مَنَمْ غُلَامِ عَلِیؑ
‏ہَزَار جَانِ گِرَامِی فِدَائے نَامِ عَلِیؑ
13 رجب المرجب تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت
جشنِ ظہورِ عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ ، مولاۓ کائنات امیرالمومنین حضرت علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السّلام
سرپرست انجمن ہٰذا
صاحبزادہ مرشد کریم محترم
جناب طلعت محمود گوہرشاہی اور صاحبزادگان کی جانب سے
تمام مومنین مومنات ذاکرین و ذاکرات کو دِل کی گہرائیوں سے مبارک ہو
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان