اقتباسات

تو اس کے لیے ذکر و قربت کا دروازہ کھول دیتا ہے.

جب اللہ کسی بندے کو منصب ولایت پر فائز کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے ذکر و قربت کا دروازہ کھول دیتا ہے پھر اسے کرسی توحید پر بٹھا کر پردے ہٹا دیتا ہے پس وہ اللہ کے جمال و جلال کا دیدار کرتا ہے اور دعویٰ نفس سے بری ہوجاتا ہے۔

(منقول از شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)