خبریں

کورنگی زون کراچی محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی بسلسلہ بیادِ شہدائے کربلاؑ کی دوسری محفل


انجمن سرفروشان اسلام لانڈھی کورنگی زون کراچی
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی
بسلسلہ بیادِ شہدائے کربلاؑ
کی دوسری محفل
خصوصی آمد
سیّد زاہدحسین (امیرِ کراچی) و اراکین
بمقام آستانہ دورد شریف کورنگی آئی ایریامیں منعقد کیگئی ڈویژن کیبنیٹ اور ذاکرین کی شرکت
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن