خبریں

پشاور کے شہداء بچوں کو سلام

16دسمبر2014سانحہ پشاور
آرمی پبلک اسکول حملےپر
انجمن ہٰذا کی جانب سے کراچی میں شاہراہ فیصل اسٹار گیٹ پر اُسی دِن اپنےملک پاکستان اپنی پاک آرمی اور شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی اظہارِ محبت اظہارِ ہمدردی اور شہداء کیلئے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیاگیا

جس میں بڑی تعداد میں بچّے بوڑھے نوجوان مرد و خواتین نے شرکت فرمائی اور دہشت گردوں کے خلاف کھل کر اہتجاج ریکارڈ کرایا اور سیاسی و مذہبی تنظیمات کو دہشت گر دوں کے خلاف اور پاک آرمی کے حق میں صف آرا ہونے اور ایک پیج پر آنے کی دعوت دی اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور دعا فرمائی گئی
شہداء کی یاد میں بچّوں نے چراغاں بھی کیا*
#122بچّے #02اساتذہ #20عملےکہ_افراد
یااِلٰہی کم و بیش تمام شہداء کے درجات بلند فرما یااِلٰہی تمام شہداء کے لواحقین کو صبر عطافرما ملک پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان