خبریں

سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کا گجرانوالہ کا دورہ

دورہ پنجاب کے سلسلہ میں
سرپرست انجمن ہذا
محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب اور مرکزی امیر یونس جمال قادری
سندھ کے امیر محمدفیصل قادری
نائب مرکزی امیر یاسین مغل قادری
مرکزی مشیر دانش لودھی
امیر پنجاب رانا جمشید قادری,
صوبائی مشیر مالیات غلام فریدقادری,
مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاویدقادری
کی آروپ گجرانوالا میں آمد
سرپرست انجمن ہٰذاصاحبزادہ مرشدکریم کی ذاکرین سے خصوصی نشست اور روزانہ کی بنیاد پر مستقل
محفل درود شریفؐ کجائی شریف کی اجازت عطافرمائی اور بابا جی ساغرقادری مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائی۔
محترم شہزادہ مزمل طلعت گوھر شاھی اور مرکزی قائدین کی بابا جی ساغرقادری کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی فرمائی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان