خبریں

تحفظ ختم نبوت کانفرنس سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کی امد

تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس فیصل_آباد

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ فیصل آباد پر

محفل نعت و_ذکراللّہ

بسلسلہ تحفظ ختم_نبوتؐ

ماھانہ گیارھویں شریف

عرس مبارک داتاگنج بخش رح

منعقد فرمائی گئی

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی
( سرپرست انجمن ھذا)
شہزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
حاجی یاسین مغل قادری مرکزی ناٸب امیر
محمد فیصل قادری امیر سندھ
رانا جمشید قادری امیر پنجاب
مرکزی مشیر دانش لودھی
صوبائی کابینہ پنجاب، نے شرکت فرمائی

مناجات حاجی اصغرقادری

خصوصی_دعا غلام فرید قادری

نقابت محمد افضال قادری، نسیم آراٸیں

حمدباری_تعالیٰ

نثار احمد بٹ قادری محمد عثمان قادری

نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ_وسلم

احتشام گوھر، شیراز قادری، عبدالعزیز قادری

منقبت غوث پاک_رح محمد ارشد قادری

منقبت داتاگنج بخش رح عبدالمنان قادری

قصیدۂ_مرشدپاک: عبدالمنان قادری

صاحبزادہ مرشدکریم سرپرست انجمن ہٰذا اور تنظیمی زمّہ داران نے تنظیمی دورے کی بابت گفتگو فرماتے ہوئے تمام ذاکرین کو

سالانہ جشن جیلانی_رح کی دعوت بھی دی اور

مشن کی بہتر ترویج و اشاعت کے لیے ذاکرین سے تجاویز بھی سنیں

حلقۂ_ذکرالٰہی

صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی

دعائے_خیر حاجی یاسین مغل قادری

بیماروں کی صحت یابی، وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
بعد ازاں لنگر شاھی تقسیم کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
نشرواشاعت فیصل آباد