خبریں

پتوکی کے استانے پر محفل نعت کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی پتوکی
ماہانہ گیارہویں شریف
سیّدناشیخ عبدالقادرجیلانی غوث الاعظم دستگیر رح
آستانہ انجمن سرفروشان اسلام پتوکی میں منعقد کی گئی ۔
خصوصی خطاب و فضائل ذکر
محترم جناب عابدقادری اسلامی اسکالر
امیر پتوکی نے بیان فرمائے
معروف نعتؐ خواں حضرات نے نعتؐ شریف مناقب کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے
حلقہ ذکراِلٰہی منعقد کیاگیا
فاتحہ دعا اور صلاة السلام پر محفل کا اختتام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان