خبریں

اہلسنت والجماعت کے علماء کی کورنگی استانے پر امد

علماءاکرام اہلسنت والجماعت حنفی_بریلوی ،

کورنگی ٹاؤن ،ان کے اعزاز میں ایک ملاقاتی ظہرانہ کا اہتمام آستانہ کورنگی k ایریامیں 18 فروری 2024بروز اتوارکیا گیا تھا،
علماء اکرام کے وفدمیں مہمانانِ گرامی
علامہ مولانہ غفور بخش
علامہ مولانہ آصف نورانی
علامہ مولانہ سیّد ابوبکرسبحانی
علامہ مولانہ محمدالشاد
علامہ مولانہ عبدالحق فیضی
علامہ مولانہ محمد بلال
علامہ مولانہ سیّد حضور بخش
علماء کرام کے تحفظات کو بھترین انداز میں دور کیا گیا ،مرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی کی تصانیف پیش کی گئیں اور انہوں نے مطمئن ہونے کے بعد مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دھانی کروائی اور آئندہ ہمارے اسٹیج پر آنے اور مفتی منیب الرحمن و دیگر علماء کرام سے روابط استوار کروانے کی یقین دھانی بھی کروائی

تفصیلات کے مطابق عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام
علامہ مولانا صادق سیرانی کی قیادت میں کورنگی اور لانڈھی کے مختلف مساجد کے علماء کرام کے ساتھ انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن کے ذمہ داران
جناب عبدالستارقادری نائب امیر کراچی
جناب نبی حسن قادری معاون برائے نائب امیر کراچی
جناب ڈاکٹر انور اقبال صدیقی علماء کونسل کراچی
جناب خواجہ طارق قادری تنظیمی امور کراچی
جناب نفیس قادری تنظیمی امور کراچی
جناب صابرقادری امیر کورنگی
کے ساتھ ملاقات فرمائی
اس باہمی ملاقات میں جناب پروفیسر انور اقبال صدیقی نے انجمن سرفروشان اسلام کے اغراض و مقاصد اور قبلہ عالم مرشد کریم
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
کی تعلیمات علماء کرام کے سامنے گوش گزار فرمائیں۔
ان تمام تحریروں پر اور تمام تعلیمات پر تمام علماء کرام نے اتفاق رائے کا اظہار کیا اور مرشد کریم کی تعلیمات سے متفق ہوئے اور آئندہ باہمی محبت کے ساتھ مل جھل کر چلنے پر اتفاق رائے سے دین اسلام کی سربلندی اور ذکراللّہ کے روحانی مشن کی ترویج و اشاعت کرنے پر اتفاق رائے قائم کیگئی ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان