خبریں

شب معراج کے سلسلے میں فیصل اباد کی مرکزی استانے پر محفل کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر جشنِ معراج النبی صلى الله عليه واله وسلم کے سلسلے میں صلوٰةالتسبیح اور محفل نعت و ذکر اللّٰہ منعقد کی گئی۔ اس محفل پاک میں
نقابت:-
غلام فرید قادری، محمد افضال قادری، منیب رامش،
تلاوت قرآن مجید
حافظ بلال قادری
حمد باری تعالیٰ:-
محمد شہباز قادری
نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:-
محمد اشرف قادری، محمد شیرازقادری، احتشام گوھر، عبدالمنان قادری
منقبت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
محمد ناصرقادری،
منقبت غوثیہ:-
محمد صابر قادری
قصیدۂ مرشد پاک:-
معیز قادری
فضائل ذکر اللّٰہ:-
اطہر حسین بخاری
اجازت ذکر قلب
حاجی محمد اویس قادری
حلقۂ ذکر اللّٰہ:-
حاجی محمد سلیم قادری
دعائے خیر:-
حاجی محمد اویس قادری
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔