خبریں

المرکز کوٹری شریف شب برات کے سلسلے میں محفل کا انعقاد

محفلِ شبِ براءت

دربارسلطان_الفقرحضرت

سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشورو کوٹری شریف میں منعقد فرمائی گئی

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی نے فرمائی
علامہ سعید احمد قادری سابقہ مرکزی امیر اور سینئرز ذاکرین کے علاوہ عوام النّاس نے پرنور روحانی محفل میں شرکت فرمائی
شبِ براءت کے نوافل صلاة التسبیح اور ذکر تسبیحات ادا فرمائے گئے
معروف نعتؐ خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں نعتؐ شریف کے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے
منقبت اور قصائد مرشدی صلاة السلام کا نظرانہ عقیدت پیش فرمایا گیا
خصوصی محفل ذکرِ لطائف منعقد فرمائی گئی
فاتحہ و دعا پر محفل کا اختتام فرمایاگیا
نصف شعبان المعظم 15 ویں شب کی فضیلت و برکات کے طفیل تمام مرحومین کی بخشش و مغفرت اور درجات بلندی کی دعا اور پریشان حال افراد و بیماروں کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کیگئی
خصوصی دُعا مرشدکریم
اے اللّہ اس امّت کے ٹوٹے ہوئے دِلوں کو جوڑ دے آمین
ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کی دعائیں کیگئی
آخر میں عوام النّاس کیلئے درِ مرشدکریم پر سحری کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان