خبریں

سمندری کے زیرِ اہتمام محفل پاک بسلسلہ ماہانہ گیارہویں شریف کا آستانہ سمندری مدرسہ مدینۃالریاض میں انعقاد کیا


محفل نعتؐ و ذکرالٰہی سمندری
کے زیرِ اہتمام محفل پاک بسلسلہ
ماہانہ گیارہویں شریف کا آستانہ سمندری
مدرسہ مدینۃالریاض میں انعقاد کیا گیا۔

مناجات محمد کاشف رضا قادری
حمد باری تعالیٰ عاصم شاد قادری
نعت شریفؐ
حاجی دین محمدقادری ، محمد احمد رضاقادری ،
محمد عزیر قادری
منقبت غوث پاک رح محمد اصغر شاہی
قصیدہ مرشد کریم محمد عدیل قادری
حلقہ ذکر ماسٹر آصف قادری
دعاۓخیر قاری محمد سلیم قادری

محفل میں مذہبی، سماجی اور کثیر تعداد میں ذاکرین نے شرکت کی ۔محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا ۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
شعبہ نشرواشاعت سمندری