خبریں

سالانہ برسی قبلہ ابا جی حضور کے سلسلے محفل فیصل اباد کے استانے پر انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی فیصل آباد
کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر
ماھانہ روح پرور گیارھویں شریف اور
حضرت لال شہباز قلندر پاک رح اور
الحاج سیّد فضل حسین شاہ رح
المعروف قبلہ ابّاجی حضور کے
عرس کے سلسلہ میں محفل منعقد کیگئی
مناجات جناب اطہر اقبال قادری
خصوصی دعا جناب ستارالحق قادری
نقابت جناب محمد افضال قادری، محمد شفیق قادری،
حمد باری تعالیٰ جناب محمد اقبال قادری
نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
جناب احتشام گوھر، منصور احمد قادری،
شیراز احمد قادری، معیز قادری، عبدالرحمان قادری، عبدالمنان قادری نے پیش فرائی

خصوصی_خطاب مفتی عبدالغفور حیدری

خطیب جامع مسجد مدنی
محلہ قاسم آباد سمندری روڈ
منقبت غوثیہ جناب محمد اشرف قادری
منقبت قلندر پاک رح
معیز قادری، عبدالعزیز قادری، عبدالمنان قادری
قصیدۂ مرشد پاک و کلام قبلہ ابا جی حضور رح
جناب عبدالمنان قادری
حلقۂ ذکر اللّٰہ محترم جناب حاجی محمد سلیم قادری
دعائے خیر محترم جناب حاجی محمد اویس قادری
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
صلاة السلام پر محفل کا اختتام فرمایاگیا
اور شرکاءِ محفل کیلئے لنگرِ عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد