خبریں

مزار شریف سمندری بابا پر ذاکرین کا شہدائے کربلا کے سلسلے میں محفل


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
بیادِ شہداءِ کربلاؑ و امام حسینؑ

مزارشریف سمندری بابارحمت اللّہ علیہ

پر سمندری زون ملیرکے زیرِ اہتمام محفل
منعقد فرمائی گئی
عوام النّاس کو ذکرِ قلب اور تعلیماتِ مرشدکریم
کے بارے میں آگاہ فرمایاگیا

حلقہ_ذکر ترتیب دیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
سمندری بابا زون ملیر