خبریں

شہدائے کربلا کانفرنس استانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی پر انعقاد پذیر


شہداءِ کربلاء کانفرنس
آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن میں 8 محرم الحرام کو منعقد کیگئی
امیر کراچی و ڈویژن کیبنیٹ کے علاوہ علاقائی امیران ذاکرین و عوام الناس نے بھرپور شرکت فرمائی
تلاوت قرآن پاک حافظ ساجد قادری
حمد عزیز قادری
نعتؐ شریف فواد الرحمٰن فرحان قادری الطاف قادری وقاص قادری عبدالقدیر قادری ذاکر قریشی عبدالستار قادری
منقبت مولاعلی فرحان قادری
منقبت امام حسین عدنان حسین قادری منقبت شہداءِ کربلا فیاض قادری منقبت غوث پاک علی شاھی قصیدہ مرشد حاجی اور یاسرقریشی
نقابت جناب محمدعلی قادری عبدالستار قادری جاوید قادری کامران قادری
امیرحلقہ ذکر محترم اسحاق بابا
فاتحہ خوانی محترم مبین الدّین قریشی
دعا محترم نفیس قادری
محفل کے اختتام پر بارگاہِ شہداءِ کربلاء کی شان میں صلاة السلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایا گیا اور نیازِ حسین حلیم کا لنگرعام کیا گیا
بعد لنگر ذکرِ لطائف کی محفل کا اہتمام فرمایا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت کراچی ڈویژن