خبریں

صاحبزادہ حماد ریاض نے مرکزی و صوبائی امیران و کابینہ کے ہمراہ ٹنڈوالٰہیارپریس کلب کا دورہ نومنتخب صدر جناب رشید جعفری صاحب کو مبارکباد

پریس کلب ٹنڈوالٰہیار

صاحبزادہ پیرحماد ریاض احمدگوھرشاھی نے مرکزی و صوبائی امیران و کابینہ کے ہمراہ ٹنڈوالٰہیارپریس کلب کا دورہ فرمایا اور نومنتخب صدر
جناب رشید جعفری صاحب کو مبارکباد دی اور ساتھ ساتھ سینیئر صحافی حضرات اور کابینہ کو بھی مبارکباد دی اور گفتگو فرمائی آپس میں تبادلہ خیال فرمایاگیا
سینئرصحافی روزنامہ امّت
جناب عبدالطیف قائم خانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اظہارتعزیت فرمائی اور دعائے مغفرت فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان