خبریں

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر صاحبزادہ الیاس بابرگوھرشاھیکی حاضری

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رح

سرزمینِ سندھ کے عظیم صوفی بزرگ کےمزارِ پُر انوارپر280 ویں عرس شریف2023 کے موقع پر
محترم و مکرّم صاحبزادہ الیاس بابرگوھرشاھی
کی حاضری فاتحہ و دعا فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان